جو قومیں روبہ زوال ہیں‘ وہ محنت اور پابندیوں سے گھبراتی ہیں‘ جس طرح مریض طبیب کے احکام کی تعمیل سے گریاں ہوتا ہے۔ نتیجہ ظاہر ہے کہ مرض بڑھتا جاتا ہے۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)
علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس
Mar 02, 2023