لندن (نیٹ نیوز) تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گلابی رنگت کے پھل اور سبزیاں صحت کے لیے زیادہ مفید ہوتی ہیں ۔ جرنل آف ایگریکلچر اینڈ فوڈ کیمسٹری مطابق گلابی رنگت کی حامل سبزیوں، پھلوں اور خشک میوہ جات میں جسمانی سوزش، تیزابیت اور ذیابیطس ٹائپ ٹو کو کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔
گلابی رنگت پھل، سبزیاں
گلابی رنگت کے پھل اور سبزیاں صحت کیلئے زیادہ مفید
Mar 02, 2023