لاہور (نیٹ نیوز) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانس سے ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ برطانوی باشندوں کے لئے خصوصی طور پر ٹورزم کے مواقع فراہم کیے جانے کی پیشکش کی۔ وانی نے کہا پاکستان میں سیاحوں کو نہ صرف فول پروف سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے بلکہ پر فضا مقامات پر انہیں رعایتی پیکج بھی متعارف کرائے جاتے ہیں۔
ملاقات