دولت پور (نیٹ نیوز) نوابشاہ میں دولہا اور دلہن رخصتی کے بعد گھر جانے کے بجائے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے پہنچ گئے۔ یاسر برڑو اور ڈاکٹر سحرش نے شادی کی تقریب کے بعد باراتیوں سمیت سڑک پر آکر احتجاج کیا۔
ڈاکٹر سحرش کا کہنا تھا کہ رخصتی کے بعد ان کے شوہر نے انہیں بتایا کہ وہ گھر نہیں جائیں گے پہلے مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کریں گے جس پر وہ بھی احتجاج میں شامل ہو گئیں۔
احتجاج