پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ، سی ڈی اے افسروں سمیت 8دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج 


اسلام آباد (وقائع  نگار) ایف آئی اے نے سی ڈی اے کے سیکٹر ڈی 13 میں کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ کی ایک انکوائری میں وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) کے افسروں سمیت 8دیگر اہلکاروں کے خلاف جعل سازی، دھوکہ دہی، سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور ملی بھگت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مقدمہ درج 

ای پیپر دی نیشن