اسد عمر کی بازیابی کیلئے درخواست  پردلائل طلب 

Mar 02, 2023


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے سابق وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر 10 مارچ کو دلائل طلب کر لئے ہیں۔ حکومت پنجاب سمیت فریقین نے جواب جمع کرا دیا ہے۔
 اسد عمر کی اہلیہ  نے درخواست  میں مؤقف اختیار کیا کہ سابق وزیر اسد عمر نے جیل بھرو تحریک میں رضاکارانہ گرفتاری دی۔ قانون کے مطابق اسد عمر کو گرفتاری کے بعد علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کی بجائے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
اسد عمر

مزیدخبریں