لاہور (سپیشل رپورٹر) ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت نے قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چیئرپرسن تعینات کرنے کے خلاف درخواست پر نگران حکومت سے تحریری جواب‘ سرکاری وکیل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ نگران وزیراعلیٰ نے من پسند فرد کو نوازنے کیلئے تعیناتی کی ہے۔
تعیناتی