پٹرول بحران‘ سابق چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل سمیت 7 ملزموں کی ضمانت منسوخی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Mar 02, 2023


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے پٹرول بحران کے الزام میں اوگرا کی سابق چیئرپرسن عظمیٰ عادل سمیت سات ملزموں کی ضمانتوں کی منسوخی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عبوری ضمانتوں کو چیلنج کر رکھا ہے۔
فیصلہ محفوظ

مزیدخبریں