سیدوالا (نامہ نگار) عوام کے جان ومال کی حفاظت، قانون کی بالادستی، مظلوم کی دادرسی اور جرائم کا جڑ سے خاتمہ اولین ترجیح ہے انسداد جرائم چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کے قلع قمع کے لئے پولیس گشت انتہائی ضروری ہے یہ بات ڈی پی او ننکانہ صاحب اعجاز رشید نے پریس کلب سیدوالا کے وفد سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے کہی۔
جرائم کاخاتمہ اولین ترجیح ہے:اعجاز رشید
Mar 02, 2023