پروفیسر محمد معین کی ڈاکٹر ناصر چوہدری کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد 

لاہور(نیوز رپورٹر)شعبہ امراض چشم ، کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ وژن سائنسز (COAVS) میو ہسپتال لاہور۔ پروفیسر محمد معین نے ڈاکٹر ناصر چوہدری کو لیڈی ایچی سن ہسپتال کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ڈاکٹر ناصر چوہدری ایک نامور ماہر امراض چشم ہیں، انہوں نے USA سے Orbit اور Oculoplastic سرجری میں اپنی فیلوشپ مکمل کی ہے اور Vitreo-Retinal سرجری میں جدید تربیت بھی مکمل کی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر محمد معین نے ڈاکٹر ناصر چوہدری کی آفتھالمولوجی کے شعبے میں شاندار کامیابیوں اور خدمات کو سراہا۔ 

ای پیپر دی نیشن