لاہور(خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیز، مولانا ظہیراحمد قمر، مولانا زبیرجمیل، قاری محمداقبال،مولانا عابد حنیف نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس اور اہم ترین بنیادی عقیدہ ہے۔ دین اسلام کی پوری عمارت اس عقیدے پر کھڑی ہے۔ یہ ایک حساس عقیدہ ہے اس میں شک وشبہات کا ذرا سا بھی رخنہ پیدا ہوجائے تو مسلمان نہ صرف اپنی متاع ایمان کھو بیٹھتا ہے بلکہ وہ امت محمدیہ سے بھی خارج ہوجاتا ہے۔
عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس ،دین کی عمارت اسی عقیدے پر کھڑی ہے:مولانا عبدالنعیم
Mar 02, 2024