تل ابیب(این این آئی)اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سکیورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا اسرائیل اب بھی ماہ رمضان میں مسجد اقصی میں داخلے پر ممکنہ پابندیوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔ حتمی فیصلہ سکیورٹی اور صحت عامہ کو مدنظر رکھ کر کیا جائیگا۔
رمضان المبارک،اسرائیل کامسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندی کا فیصلہ
Mar 02, 2024