سرگودھا (نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 20 سالہ دوشیزہ نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا جس پرپولیس نے دوشیزا کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مصروف تفتیش ہے۔ میانوالی کے گاؤں چٹہ وٹہ پائی خیل میں گھریلو حالات سے دلبراشتہ 20 سالہ لڑکی نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔
میانوالی کے نواحی علاقہ میں گھریلو حالات پر 20 سال لڑکی کی خود کشی
Mar 02, 2024