اعظم سواتی ، جمشید اقبال ،مسرت چیمہ کے خلاف  کیسز کی رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش 

Mar 02, 2024

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ، جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے خلاف درج کیسز کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئیں ۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت کی ۔

مزیدخبریں