فرمان قائد

Mar 02, 2024

قائداعظم نے فرمایا

جہاں تک دو قومی نظریئے کا تعلق ہے، یہ کوئی نظریہ نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اسی بنیاد پر ہوئی ہے۔ 
(ایک غیر ملکی نامہ نگار مسٹر ہوپر سے انٹرویو 25 اکتوبر 1947ء) 

مزیدخبریں