حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت)گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کے سپیشل ، سلو لرنر طلبہ وطالبات کے لئے معروف سماجی راہنما شیخ رشید احمد آف یوگنڈاکے تعاون سے محمدی دسترخوان لگایا گیا۔ جسکے آرگنائزر صدر بار عمرخضر ، و دیگر تھے۔اس موقع پر بچوں نے شیخ رشیداورانتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور انہیں دعائیں دیں۔
حافظ آباد:گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سلو لرنر طلبہ وطالبات کیلئے محمدی دسترخوان
Mar 02, 2024