حافظ آباد:ضلعی انتظامیہ، محکمہ سول ڈیفنس  کے زیر اہتمام شہری دفاع کا عالمی دن منایا گیا

حافظ آباد (نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سول ڈیفنس  کے زیر اہتمام شہری دفاع کا عالمی دن منایا گیا۔عالمی دن کی مناسبت سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس  میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنراور جنرل سیمینار کے مہمان خصوصی تھے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس سمیت سول ڈیفنس کے افسران ،اہلکاروں ، سکول اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد نے سیمینارمیں اور واک میں شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن