اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس سے متعلق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف درخواست کو قبل از وقت قرار دیدیا۔

May 02, 2012 | 12:06

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شوکت صدیقی نے درخواست کی سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے قرار دیا کہ توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے خلاف سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ ابھی جاری نہیں ہوا لہذا اس حوالے سے دائر کی جانے والی درخواست قبل از وقت ہےجس کے بعد درخواست گزار نے اپنی درخواست واپس لے لی۔
مزیدخبریں