مجرم جانے نہ پائیں

مکرمی!قوم و ملک کو مسائل میں جھونکنے اور اندھیروں میں ڈبونے والی حکومتیں ختم ہو گئی ہیں۔ انہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ، ملک کو اندھیروں میں چھوڑ دیا ہے سب لوٹ کر فرار ہونے کے چکر میں ہیں۔ ان کو جانے نہ دیا جائے۔(ناظم شوکت، چیئرمین مسائل کمیٹی لاہور)

ای پیپر دی نیشن