کرزئی برطانوی انٹیلی جنس سے بھی رقوم بٹورتے رہے: گارجین کی رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) افغان صدر کرزئی برطانوی انٹیلی جنس سے بھی بھاری رقوم بٹورتے رہے۔ امت کے مطابق برطانوی اخبار گارجین نے یہ دعویٰ کیا ہے۔ مغربی میڈیا نے کہا حامد کرزئی امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایجنٹ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن