مہر اشتیاق، رانا مشہود کی حمایت کا اعلان

لاہور (پ ر) سابقہ نائب ناظم داتا گنج بخش ٹا¶ن میاں ریاض احمد نے ایک کارنر میٹنگ میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار مہر اشتیاق، رانا مشہود احمد کی حمایت کا اعلان کیا اجلاس میں میاں زاہد اشرف، طلعت ملک، اعجاز اختر اور باجی جمیلہ نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...