مہمند ایجنسی: افغانستان سے پاکستانی چوکی پر فائرنگ، 2سکیورٹی اہلکار زخمی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) عسکری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں افغانستان سے پاکستانی چوکی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز کی طرف سے جوابی فائرنگ کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن