محبت کی شادی کا انجام، صوابی کے پشتون جوڑے کو ملتان میں قتل کر دیا گیا

ملتان (آئی این پی) محبت کی شادی کرنے والے صوابی کے پشتون جوڑے کو ملتان میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کا رہائشی نویدا لرحمان کائنات بی بی سے پسند کی شادی کر کے اسے ملتان لے آیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مظفر آبادکے علاقے میں گذشتہ 3ماہ سے رہائش پذیر تھا ۔ محلے داروں اور پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کے گھر والوں نے موبائل فون کے ذریعے ٹریس کر کے ان سے رابطہ کیا اور صلح کے بہانے ان کے گھر آگئے ۔


پشتون جوڑا قتل

ای پیپر دی نیشن