ہیروئن کی کھیپ پکڑائے جانے کا کریڈٹ اے این ایف سے چھیننے کی کوشش

May 02, 2014

کراچی (خصوصی رپورٹ) ہیروئن کی سب سے بڑی کھیپ پکڑائے جانے کا کریڈٹ اے این ایف سے چھیننے کی کوشش ہو رہی ہے۔ امت رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے پاکستانی ادارے نے برطانوی حکام کو اطلاع دی۔ اس کے بعد آسٹریلیا کا جہاز حرکت میں آیا۔

مزیدخبریں