تل ابیب(آن لائن) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ نہ ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کو صیہونی النسل ریاست کا درجہ دینے کی دھمکی دی ہے۔ا ن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو ’’صیہونی ریاست‘‘ کا درجہ دینے کے لئے پارلیمنٹ میں جلد قرارداد لائی جائے گی۔