کراچی (خصوصی رپورٹ) ایمبولینسوں کے نام پر گاڑیاں درآمد کر کے کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امت رپورٹ کے مطابق جعلساز گروپ نے 320 لگژری گاڑیوں پر ڈیوٹی معاف کرا کے خزانے کو 16 کروڑ کا نقصان پہنچایا۔ درآمد کی گئی ائرکنڈیشنڈ ٹویوٹا ہائی ایس اسلام آباد، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف روٹس پر چلائی جا رہی ہیں۔
ایمبولینسوں کے نام پر گاڑیاں درآمد کر کے کمرشل مقاصد کیلئے استعمال کرنیکا انکشاف
May 02, 2014