لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) ولید تھانے کی حدود سات نمبر ناکہ پر 9 مسلح افراد نے دن دہاڑے دکان پرحملہ کرکے دکان کے مالک جے یو آئی رہنماعبدالحمید ناریجو کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
لاڑکانہ میں جے یو آئی کا رہنما قتل
May 02, 2014