چنیوٹ (نوائے وقت رپورٹ) چنیوٹ میں بچی ونی کیس میں پنچایت کے تین ارکان اور نکاح خواں گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق پنچایت کے 20 ارکان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پنچائت نے 5 سالہ بچی کو ونی کر دیا تھا۔
چنیوٹ: بچی ونی کرنے کا کیس، پنچایت کے 3 ارکان اور نکاح خواں گرفتار
May 02, 2014