لاہور(سپورٹس رپورٹر) بھارت نے کبڈی لیگ کیلئے پاکستان کے 6کھلاڑیوں کو بولی میں شامل کرنیکا فیصلہ کر لیا۔کھلاڑیوں میں عاطف وحید، حسن رضا، محمد کاشف، ناصر علی، واجد اور وسیم سجاد شامل ہیں۔ ایونٹ جولائی میں ہوگا۔
بھارت نے6 پاکستانی کھلاڑیوں کو کبڈی لیگ کی بولی میں شامل کرلیا
May 02, 2014