قاسم خان پی ایچ ایف کے خلاف میدان میں اُتر آئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کی سابق انٹرنیشنل کھلاڑی قاسم خان بھی پی ایچ ایف کے خلاف میدان میں اتر آئے۔قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب کھلاڑیوں پر عدم اعتماد ظاہر کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کی جانب سے تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے انتحاب کے لئے کوئی  قوانین نہیں بنائے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...