ایشین سنوکر چیمپئن شپ آصف ٹوبہ کوارٹر فائنل ہار گئے

دبئی(نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے آصف ٹوبہ ایشیئن سنوکر چیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل ہار گئے انہیں ملائشیا کے چوان لیونگ تھور نے 5-1 سے شکست دی۔ایونٹ میں پاکستان کے تین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن