قتل کرنے کے بعد پتہ چلا یہ زہرہ شاہد تھیں، کافی دیر گاڑی کا پیچھا کرتے رہے: گرفتار ملزم کی اعترافی ویڈیو

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کی اعترافی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ملزم راشد عرف ماسٹر نے بیان میں اعتراف کیا کہ زہرہ شاہد کی گاڑی کا کافی دیر پیچھا کرتے رہے۔ میرے ساتھ آصف عرف گنجا، زاہد، جنید اور طارق بھی تھے۔ گھر کے دروازے پر پہنچتے ہی قتل کیا، قتل کرنے کے بعد پتا چلا کہ یہ پی ٹی آئی کی زہرہ شاہد ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...