تینوں فارمیٹ میں کھیلنا چاہتا ہوں، فارم فٹنس ثابت کروں گا : شعیب ملک

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ میں کھیلنا چاہتا ہوں کسی ایک فارمیٹ تک اپنے آپ کو محدود نہیں رکھ سکتا۔ پی سی بی کی کوششوں سے زمبابوے ٹیم پاکستان کے دورہ پر آ رہی ہے اس کی اچھی میزبانی کرنا ہوگی تاکہ دیگر سینئر ٹیمیں بھی پاکستان آنا شروع ہو جائیں۔ پی سی بی کے زیر اہتمام سپرایٹ میں کھیلنے کا موقع مل رہا ہے اپنی فارم اور فٹنس ثابت کرنے کی کوشش کرونگا۔ میرا کام محنت کرنا ہے ٹیم میں منتخب کرنا یا نہ کرنا سلیکشن کمیٹی کا کام ہے۔ ٹیم کا کمبی نیشن حریف ٹیموں کو دیکھ کر بنایا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...