لندن (بی بی سی رپورٹ)8000 میٹر کی بلندی پر موجود پانچ پاکستانی چوٹیوں کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی کوہ پیما رجب شاہ انتقال کر گئے ہیں۔الپائن کلپ پاکستان کے مطابق کوہ پیما رجب شاہ مختصر علالت کے بعد گلگت کے سی ایم ایچ ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ آج ہنزہ کے علاقے گوجال کے گاؤں شمشال میں ادا کی جائے گی۔
پاکستانی کوہ پیما رجب شاہ کا انتقال
May 02, 2015