انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) استنبول میں یوم مئی کے حوالے سے ہونے والی ریلی پر پولیس نے شرکاءکو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
استنبول : یوم مئی کی ریلی کے شرکاءکو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کا استعمال، متعدد افراد زخمی
May 02, 2015