لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین چار روزہ میچز کی سیریز کھیلی گئی۔
پاکستان اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیمیں آخری ون ڈے میں آج آمنے سامنے ہوں گی
May 02, 2015