خیبر پی کے حکومت نے اسامہ کمپاﺅنڈ کے مستقبل کا فیصلہ کر لیا، چلڈرن پارک پلے گراﺅنڈ یا کالج کا انتخاب عوام کرینگے

اسلام آباد (آن لائن) القاعدہ کے مقتول رہنما اسامہ بن لادن کیخلاف آپرےشن کے4 سال مکمل ہونے پر خےبرپی کے حکومت نے کمپا¶نڈ کے مستقبل کا فےصلہ کرلےا، خےبرپی کے کے وزےر اطلاعات مشتاق غنی نے مےڈےا کو بتاےا کہ چلڈرن پارک،پلے گرا¶نڈ ےا کالج کا فےصلہ علاقے کے عوام کرےں گے۔ خےبرپی کے کے وزےر اطلاعات مشتاق غنی نے مےڈےا کو بتاےا کمپا¶نڈ کی جگہ پر چلڈرن پارک، پلے گرا¶نڈ ےا کالج بنے گا اور اس کا فےصلہ بلال ٹا¶ن،گرگا اور ٹھنڈا چوہا کے مکےنوں کی مرضی کا ہوگا، وزےراطلاعات کے مطابق اُسامہ کے کمپا¶نڈ کا موجودہ رقبہ7کنال ہے، تعمےرات کے لئے مزید زمےن لےنا پڑی تو خریدےں گے۔
اسامہ کمپاﺅنڈ

ای پیپر دی نیشن