سوات(آن لائن) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.1ریکارڈ کی گئی ہے ۔
سوات اور گردونواح میں زلزلہ شدت4.1 ریکارڈ کی گئی
May 02, 2016