کولاراڈو (نیٹ نیوز) آپ نے بچپن میں حرارت پر ظاہر ہونے والی روشنائی کا تجربہ ضرور کیا ہو گا لیکن اب امریکی سائنسدانوں نے الجی سے بنی ایسی ’’روشنائی‘‘ تیار کی ہے جو دھوپ ملتے ہی بڑھنے لگتی ہے اور چند دنوں میں پوری تصویر مکمل ہو جاتی ہے۔ امریکی سائنسدانوں نے اسے ’’زندہ روشنائی‘‘ کا نام دیا ہے جسے الجی سے بنایا گیا ہے۔
ایسی روشنائی جو آپ کی تصویر کو خود مکمل کر دے
May 02, 2016