سرابیا (اے ایف پی) ہم جنس پرستی اور غیراخلاقی فلم بنانے پر 2 افراد کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سرابیا کے ہوٹل میں ایک ہارٹی کے دوران پولیس کو ہم جنس پرستوں کے ساتھ تعلقات اور غیراخلاقی فلم بنانے کی اطلاع ملی تھی جس پر 8افراد کو گرفتار کیا تھا جن میں سے عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 2 کو 15,15 سال قید کی سزا جبکہ 2 کو بری کر دیا ہے۔