جوہانسبرگ (اے ایف پی) جنوبی کوریا کے صدر جیکب زوما یوم مئی کی ریلی اس وقت چھوڑ کر چلے گئے جب ٹریڈ یونینز کے ارکان نے ان کا مذاق اڑایا اور مطالبہ کیا کہ وہ مستعفی ہو جائیں۔ بتایا جاتا ہے بلوم فونٹین شہر میں مزدوروں اور ٹرین یونین ممبرز نے صدر کا گھیرا¶ کر لیا اور مخالفانہ گیت گائے۔