”مستعفی ہو جائیں“ ٹرین یونین ممبرز کے مطالبے پر جنوبی افریقی صدر ریلی چھوڑ کر چلے گئے

May 02, 2017

جوہانسبرگ (اے ایف پی) جنوبی کوریا کے صدر جیکب زوما یوم مئی کی ریلی اس وقت چھوڑ کر چلے گئے جب ٹریڈ یونینز کے ارکان نے ان کا مذاق اڑایا اور مطالبہ کیا کہ وہ مستعفی ہو جائیں۔ بتایا جاتا ہے بلوم فونٹین شہر میں مزدوروں اور ٹرین یونین ممبرز نے صدر کا گھیرا¶ کر لیا اور مخالفانہ گیت گائے۔

مزیدخبریں