میکسیکو : سیاحتی علاقے میں نیوی فورسز اور مشتبہ گروہ کی جھڑپ اہلکار سمیت 8 ہلاک

میکسیکو سٹی (رائٹرز) میکسیکو کے ساحلی سیاحتی ساحل لاس کیبوس یں مشتبہ گروہ کے ارکان اور نیوی فورسز کے مابین جھڑپ کے دوران ایک نیوی اہلکار سمیت8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ طلوک صبح سے قبل ساحلی علاقے سان جوزدیل کیو کے نواح میں پیش آیا، میکسیکو کی نیوی حکام کے مطابق سیاحتی علاقے میں فورسز اور مشتبہ گردی کے مابین ہوئی۔ سکیورٹی فورسز نے قبضے سے منشیات، گاڑیاں، رابطے کے آلات، ممنوعہ اسلحہ اور فوجی وردیاں بھی برآمدکی ہیں۔ واضح رہےغ یہ علاقہ دنیا بھر میں سیاحت کے حوالے سے مشہور ہے اور گزشتہ سات ماہ سے گروہی تشدد کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...