اسٹٹ گارٹ اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل لارا سیگمونڈ نے جیت لیا

اسٹٹ گارٹ(سپورٹس ڈیسک)اسٹٹ گارٹ اوپن ویمنز سنگلز کاٹائنل لارا سیگمونڈ نے جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے کرسٹینا میلڈینووچ کو ہرایا۔ گزشتہ روز اسٹٹ گارٹ اوپن ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل جرمنی کی لارا سیگمونڈ نے فرانس کی کرسٹینا میلڈینووچ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-1 ، 2-6 اور 7-6 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...