مانسہرہ: ڈاکو کرنسی ایکسچینج کی وین سے ایک کروڑ روپے لوٹ کر لے گئے

مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مانسہرہ میں کرنسی ایکسچینج کی کیش وین لٹ گئی۔ پولیس کے مطابق وین میں ایک کروڑ روپے تھے۔ ڈاکو وین اور عملے کو ساتھ لے گئے اور آگے جاکر وین اور عملے کو چھوڑ کر رقم لیکر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...