تہران (اے ایف پی) ایران کے وزیر ٹیلی کام جاوید آزری نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا۔ انفارمیشن تک شہریوں کی رسائی روکنا ناممکن ہے۔ ان کا بیان اس اقوام کے بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر ٹیلی گرام کا ٹویٹ اس عدالتی فیصلے سے اختلاف پر مبنی ہے جس میں میسجنگ ایپ پر پابندی کا کہا گیا تھا۔