واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر مجوزہ سفری پابندیوں پر عملدرآمد ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندی کا نفاذ یکم مئی سے ہونا تھا۔ پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیوں کا نفاذ اب 11مئی سے ہو گا۔
امریکہ: پاکستانی سفارتکارو ں پر سفری پابندیوں کا نفاذ11مئی سے ہو گا
May 02, 2018