راولپنڈی (آ ئی این پی)پا ک فو ج کے تر جمان میجر جنر ل آ صف غفور نے کہا ہے کہ دنیا مزدوروں کی محنت کے بغیر نامکمل ہے،ہم سب رب کے عطا کیے ہوے رتبے اور نصیب کے مطابق کام کرتے ہیں، پا ک فو ج کے شعبہ تعلقات عا مہ (آ ئی ایس پی آ ر) کے ڈ ی جی میجر جنر ل آ صف غفور نے بد ھ کو ٹو ئٹ میں کہا کہ دنیا مزدوروں کی محنت کے بغیر نامکمل ہے،ہم سب رب کے عطا کیے ہوے رتبے اور نصیب کے مطابق کام کرتے ہیں، انسانیت میں برابر رہتے ہوئے ہمیں اس دنیاوی عارضی عہدوں میں اپنے سے کم عہدے کے ساتھیوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ مزدوروں کو سلام۔