جاپان میںنئے شہنشاہ نارو ہیٹو نے تخت سنبھال لیا

May 02, 2019

ٹوکیو (صباح نیوز)جاپان میں نارو ہیتو نے 126 ویں بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے 85 سالہ بادشاہ آکی ہیتواپنے تخت سے دستبردار ہو گئے جس کے بعد ولی عہد شہزادہ ناروہیتو تخت نشین ہوگئے ہیں۔ جاپان کی تاریخ میں نارو ہیتو نے 126 ویں بادشاہ کی حیثیت سے تخت سنبھال لیا ۔ اس موقع پر شاہی تلوار ، جواہرات اور مہر نئے شاہ کے حوالے کی گئی۔

مزیدخبریں