کوچزکو تنخواہیں نہ ملنے سے ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمیاں بند ہوگئیں

جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار) 14 سال سے 20 سال تک کے کرکٹرز کو ٹریننگ دینے والے کوچزکو تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمیاں بند ہوگئیں یہ اکیڈمیاں 8اضلاع میںبنائی گئی تھیں۔ذرائع کے مطابق شیخوپورہ ،ملتان، اٹک ،راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع میں یہ اکیڈمیاںجونیئرز کرکٹرزکی تربیت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںمگر حکومت نے فنڈز بند کردئیے ہیں ۔ تربیتی عمل بند ہونے کی وجہ سے اکیڈمیاں بند ہورہی ہیں۔ کھلاڑیوں نے صوبائی وزیر سپورٹس، ڈی جی سپورٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ ان اکیڈیمیز کے فنڈزفوری طورپر بحال کئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...